Blog
Books
Search Hadith

باب: ٹیک لگا کر کھانا کھانا کیسا ہے ؟

CHAPTER: Regarding eating while reclining.

3 Hadiths Found
Haidth Number: 3769
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کبھی ٹیک لگا کر کھاتے ہوئے نہیں دیکھے گئے، اور نہ ہی آپ کے پیچھے دو آدمیوں کو چلتے دیکھا گیا ( بلکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم بیچ میں یا سب سے پیچھے چلا کرتے تھے ) ۔

Narrated Abdullah ibn Amr ibn al-As: The Messenger of Allah صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم was never seen reclining while eating, nor walking with two men at his heels.

Haidth Number: 3770
میں نے انس رضی اللہ عنہ کو کہتے سنا کہ مجھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ( کہیں ) بھیجا جب میں لوٹ کر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس پہنچا تو آپ کو پایا کہ آپ کھجوریں کھا رہے ہیں، سرین پر بیٹھے ہوئے ہیں اور دونوں پاؤں کھڑا کئے ہوئے ہیں۔

Anas said: The Prophet صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم sent me (for some work), and when I returned to him found him eating dates and squatting.

Haidth Number: 3771