Blog
Books
Search Hadith

باب: زمین پر موجود کیڑوں مکوڑوں کے کھانے کے حکم کا بیان ۔

CHAPTER: Regarding eating the vermin of the land.

2 Hadiths Found
میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی صحبت میں رہا لیکن میں نے کیڑے مکوڑوں کی حرمت کے متعلق نہیں سنا۔

Narrated at-Talabb ibn Thalabah at-Tamimi: I accompanied the Messenger of Allah صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم, but I did not hear about the prohibition of (eating) insects and little creatures of land.

Haidth Number: 3798
میں ابن عمر رضی اللہ عنہما کے پاس تھا آپ سے سیہی ۱؎ کے متعلق پوچھا گیا تو آپ نے یہ آیت پڑھی: «قل لا أجد فيما أوحي إلى محرما» اے نبی! آپ کہہ دیجئیے میں اسے اپنی طرف نازل کی گئی وحی میں حرام نہیں پاتا ان کے پاس موجود ایک بوڑھے شخص نے کہا: میں نے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کو کہتے ہوئے سنا ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس اس کا ذکر کیا گیا تو آپ نے فرمایا: وہ ناپاک جانوروں میں سے ایک ناپاک جانور ہے ۔ تو ابن عمر رضی اللہ عنہما نے کہا: اگر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایسا فرمایا ہے تو بیشک وہ ایسا ہی ہے جو ہمیں معلوم نہیں۔

Narrated Abdullah ibn Umar: Numaylah said: I was with Ibn Umar. He was asked about eating hedgehog. He recited: Say: I find not in the message received by me by inspiration any (meat) forbidden. An old man who was with him said: I heard Abu Hurairah say: It was mentioned to the Messenger of Allah صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم. Noxious of the noxious. Ibn Umar said: If the Messenger of Allah صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم had said it, it is as he said that we did not know.

Haidth Number: 3799