Blog
Books
Search Hadith

باب: دو دو تین تین کھجوریں ایک ساتھ کھانے کا بیان ۔

CHAPTER: Taking two dates at a time when eating.

1 Hadiths Found
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کئی کھجوریں ایک ساتھ ملا کر کھانے سے منع فرمایا الا یہ کہ تم اپنے ساتھیوں سے اجازت لے لو۔

Ibn Umar said: The Messenger of Allah صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم prohibited anyone taking two dates together with the exception that you ask permission from your companions.

Haidth Number: 3834