Blog
Books
Search Hadith

باب: جو شخص غلام کا کچھ حصہ آزاد کر دے اس کے حکم کا بیان ۔

CHAPTER: One Who Manumits His Share Of A Slave.

4 Hadiths Found
ایک شخص نے غلام میں سے اپنے حصہ کو آزاد کر دیا، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے اس کا ذکر کیا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ کا کوئی شریک نہیں ہے ۔ ابن کثیر نے اپنی روایت میں اضافہ کیا ہے کہ پھر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کی آزادی کو نافذ کر دیا۔

Narrated Abu al-Malih: On his father's authority (this is AbulWalid's version): A man emancipated a share in a slave and the matter was mentioned to the Prophet صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم. He said: Allah has no partner. Ibn Kathir added in his version: The Prophet صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم allowed his emancipation.

Haidth Number: 3933
ایک شخص نے کسی غلام میں سے اپنا حصہ آزاد کر دیا تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کی آزادی کو نافذ کر دیا اور اس سے اس کے بقیہ قیمت کا تاوان دلایا۔

Narrated Abu Hurairah: A man emancipated his share in a slave. The Prophet صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم allowed his (full) emancipation, and required him to pay the rest of his price.

Haidth Number: 3934
Haidth Number: 3935
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے کسی مشترک غلام میں سے اپنا حصہ آزاد کر دیا تو وہ غلام اس کے مال سے پورا آزاد ہو گا اگر اس کے پاس مال ہے ۔ اور ابن مثنی نے نضر بن انس کا ذکر نہیں کیا ہے، اور یہ ابن سوید کے الفاظ ہیں۔

Qatadah narrated with his chain of narrators. The Prophet صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم said: If anyone emancipates his share in a slave, he emancipates him (completely) by his property if he has property. The narrator Ibn al-Muthanna did not mention al-Nadr bin Anas. This is the version of Ibn Suwaid.

Haidth Number: 3936