Blog
Books
Search Hadith

باب: کوئی شخص اپنے غلاموں کو آزاد کرے جو تہائی مال سے زائد ہوں تو کیا حکم ہے ؟

CHAPTER: Regarding One Who Manumits Slaves Of His That Exceed One Third Of His Property.

4 Hadiths Found
ایک شخص نے اپنی موت کے وقت اپنے چھ غلاموں کو آزاد کر دیا ان کے علاوہ اس کے پاس کوئی اور مال نہ تھا، یہ خبر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو پہنچی تو آپ نے اسے سخت سست کہا پھر انہیں بلایا اور ان کے تین حصے کئے: پھر ان میں قرعہ اندازی کی پھر ان میں سے دو کو ( جن کے نام قرعہ میں نکلے ) آزاد کر دیا اور چار کو غلام ہی رہنے دیا۔

Imran bin Hussain said: A man who had no other property emancipated six slaves of his at the time of the death. When the Prophet صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم was informed about it, he spoke severely of him. He then called them, divided them into three sections, cast lots among them, and emancipated two and kept four in slavery.

Haidth Number: 3958
Haidth Number: 3959
ایک انصاری نے ... آگے انہوں نے اسی مفہوم کی حدیث بیان کی اس میں یہ ہے کہ آپ نے یعنی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اگر میں اس کے دفن کئے جانے سے پہلے موجود ہوتا تو وہ مسلمانوں کے قبرستان میں نہ دفنایا جاتا ۔

The tradition mentioned above has also been transmitted by Abu Qilabah from Abu Zaid through a different chain of narrators to the same effect: A man of the Ansar. . . The Prophet صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم said: Had I been present before his burial, he would not have been buried in a Muslim cemetry.

Haidth Number: 3960
ایک شخص نے اپنی موت کے وقت اپنے چھ کے چھ غلاموں کو آزاد کر دیا ان کے علاوہ اس کے پاس کوئی اور مال نہ تھا پھر یہ خبر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو پہنچی تو آپ نے ان کے درمیان قرعہ اندازی کی پھر دو کو آزاد کر دیا اور چار کو غلام ہی باقی رکھا۔

Imran bin Husain said: A man emancipated six slaved at the time of his death and he had no other property. The Prophet صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم was informed about it. He cast lots among them, emancipated two and retained four in slavery.

Haidth Number: 3961