Blog
Books
Search Hadith

باب: جو غلام یا لونڈی ولد الزنا ہو اس کو آزاد کرنے کا بیان ۔

CHAPTER: Manumitting One Who Was Born Out Of Zina.

1 Hadiths Found
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: زنا کا بچہ تینوں میں سب سے برا ہے ۔ ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: اللہ کی راہ میں ایک کوڑا دینا میرے نزدیک ولد الزنا کو آزاد کرنے سے بہتر ہے۔

Narrated Abu Hurairah: The Prophet صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم said: The child of adultery is worst of the three. Abu Hurairah said: That I give a flog in the path of Allah (as a charity) is dearer to me than emancipating a child of adultery.

Haidth Number: 3963