Blog
Books
Search Hadith

باب: ننگا ہونا منع ہے ۔

CHAPTER: The prohibition of nudity.

4 Hadiths Found
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک شخص کو بغیر تہ بند کے ( میدان میں ) نہاتے دیکھا تو آپ منبر پر چڑھے اور اللہ کی حمد و ثنا کی پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ حیاء دار ہے پردہ پوشی کرنے والا ہے اور حیاء اور پردہ پوشی کو پسند فرماتا ہے لہٰذا جب تم میں سے کوئی نہائے تو ستر کو چھپا لے ۔

Narrated Yala: The Messenger of Allah صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم saw a man washing in a public place without a lower garment. So he mounted the pulpit, praised and extolled Allah and said: Allah is characterised by modesty and concealment. So when any of you washes, he should conceal himself.

Haidth Number: 4012
Haidth Number: 4013
جرہد اصحاب صفہ میں سے تھے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے پاس بیٹھے اور میری ران کھلی ہوئی تھی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کیا تجھے معلوم نہیں کہ ران ستر ہے ( اس کو چھپانا چاہیئے ) ۔

Narrated Jarhad: The Messenger of Allah صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم sat with us and my thigh was uncovered. He said: Do you not know that thigh is a private part ?

Haidth Number: 4014
Haidth Number: 4015