Blog
Books
Search Hadith

باب: لال رنگ کا استعمال جائز ہے ۔

CHAPTER: Regarding The Concession Allowing That (Red).

2 Hadiths Found
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بال آپ کے دونوں کانوں کی لو تک پہنچتے تھے، میں نے آپ کو ایک سرخ جوڑے میں دیکھا اس سے زیادہ خوبصورت میں نے کوئی چیز کبھی نہیں دیکھی۔

Narrated Al-Bara bin Azib: The Messenger of Allah صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم had hair which reached the lobes of his ears, and I saw him wearing red robe. I did not see anything more beautiful than it.

Haidth Number: 4072
میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو منیٰ میں ایک خچر پر خطبہ دیتے دیکھا، آپ پر لال چادر تھی اور علی رضی اللہ عنہ آپ کے آگے آپ کی آواز دوسروں تک پہنچا رہے تھے ۱؎۔

Narrated Amir: I saw the Messenger of Allah صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم at Mina giving sermon on a mule and wearing a red garment, while Ali was announcing.

Haidth Number: 4073