Blog
Books
Search Hadith

باب: سر ڈھانپنے کا بیان ۔

CHAPTER: Regarding Covering The Head And Most Of The Face With A Cloth.

1 Hadiths Found
ہم اپنے گھر میں گرمی میں عین دوپہر کے وقت بیٹھے تھے کہ اسی دوران ایک کہنے والے نے ابوبکر رضی اللہ عنہ سے کہا: یہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سر ڈھانپے ایک ایسے وقت میں تشریف لا رہے ہیں جس میں آپ نہیں آیا کرتے ہیں چنانچہ آپ آئے اور اندر آنے کی اجازت مانگی ابوبکر رضی اللہ عنہ نے آپ کو اجازت دی تو آپ اندر تشریف لائے۔

Narrated Aishah: We were seated in our house in the noonday heat. Someone said to Abu Bakr: Here is the Messenger of Allah صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم coming to us shading his head at the hour when he would not generally come. The Messenger of Allah صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم then came; he asked for permission and he gave him permission and he entered.

Haidth Number: 4083