Blog
Books
Search Hadith

باب: عورتوں کے لباس کا بیان ۔

CHAPTER: Women’s Clothing.

3 Hadiths Found
Haidth Number: 4097
Haidth Number: 4098
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا سے پوچھا گیا کہ عورت جوتا پہنتی ہے ( جو مردوں کے لیے مخصوص تھا ) تو انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مرد بننے والی عورت پر لعنت فرمائی ہے۔

Ibn Abu Mulaykah told that when someone remarked to Aishah that a woman was wearing sandals, she replied: The Messenger of Allah صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم cursed mannish women.

Haidth Number: 4099