Blog
Books
Search Hadith

باب: فتنہ کے دنوں میں آبادی سے باہر دور چلے جانے کی رخصت کا بیان ۔

CHAPTER: The Concession Allowing Living As A Bedouin During The Tribulation.

1 Hadiths Found
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قریب ہے کہ مسلمان کا بہتر مال بکریاں ہوں، جنہیں لے کر وہ پہاڑ کی چوٹیوں اور بارش کے مقامات پر پھرتا اور اپنا دین لے کر وہ فساد اور فتنوں سے بھاگتا ہو ۔

Narrated Abu Saeed Al Khudri: The Messenger of Allah صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم as saying: A Muslim's best property will soon be sheep which he will take to the tops of the mountains and the places where the rain falls, fleeing with his religion from the civil strife (fitan).

Haidth Number: 4267