Blog
Books
Search Hadith

باب: فتنہ میں قتل ہونے پر مغفرت کی امید رکھے جانے کا بیان ۔

CHAPTER: Hope Of Forgiveness For Murder.

2 Hadiths Found
ہم نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس تھے آپ نے ایک فتنہ اور اس کی ہولناکی کا ذکر کیا تو ہم نے یا لوگوں نے عرض کیا: اللہ کے رسول! اگر اس فتنہ نے ہم کو پا لیا تو ہم کو تو تباہ کر ڈالے گا؟ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہرگز نہیں، بس تمہارا قتل ہو جانا ہی کافی ہو گا ۔ سعید کہتے ہیں: میں نے اپنے بھائیوں کو ( جمل و صفین میں ) قتل ہوتے دیکھ لیا۔

Narrated Saeed ibn Zayd: We were with the Prophet صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم. He mentioned civil strife (fitnah) and expressed its gravity. We or the people said: Messenger of Allah, if this happens to us it will destroy us. The Messenger of Allah صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم said; No. It is enough for you that you would be killed. Saeed said: I saw that my brethren were killed.

Haidth Number: 4277
Haidth Number: 4278