Blog
Books
Search Hadith

باب: کافر ترکوں اور حبشیوں سے چھیڑ چھاڑ منع ہے ۔

CHAPTER: Prohibition Of Agitating The Turks And Abyssinians.

1 Hadiths Found
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: حبشہ کے کافروں کو اس وقت تک چھوڑے رہو جب تک کہ وہ تم سے چھیڑ چھاڑ نہ کریں، اور ترکوں کو بھی چھوڑے رہو جب تک کہ وہ تم سے چھیڑ چھاڑ نہ کریں ۱؎ ۔

Narrated from Abi Sukainah One of the Companions: The Prophet صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم said: Let the Abyssinians alone as long as they let you alone, and let the Turks alone as long as they leave you alone.

Haidth Number: 4302