Blog
Books
Search Hadith

باب: اونٹوں کے بیٹھنے کی جگہ ( باڑے ) میں نماز پڑھنے کی ممانعت ۔

CHAPTER: Praying In Camel Resting Areas.

1 Hadiths Found
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے اونٹ کے باڑوں ( بیٹھنے کی جگہوں ) میں نماز پڑھنے کے متعلق پوچھا گیا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم اونٹ کے بیٹھنے کی جگہوں میں نماز نہ پڑھو اس لیے کہ وہ شیطانوں میں سے ہیں ۱؎ ، اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے بکریوں کے باڑوں میں نماز پڑھنے کے متعلق پوچھا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: وہاں نماز پڑھو، اس لیے کہ یہ باعث برکت ہے ۔

Bara bin Azib reported: The Messenger of Allah صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم was asked about saying prayer at places where the camels kneel down. He replied; Do not say prayer at places where the camels kneel down because they are the places of devils. And he was asked about saying prayer in the fold of sheep. He replied: pray there because they are the places of blessing

Haidth Number: 493