Blog
Books
Search Hadith

باب: کچھ دھوپ اور کچھ سائے میں بیٹھنا کیسا ہے ؟

CHAPTER: Regarding sitting party in the sun and party in the shade.

2 Hadiths Found
ابوالقاسم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی دھوپ میں ہو ( مخلد کی روایت ) سایہ میں ہو، پھر سایہ اس سے سمٹ گیا ہو اس طرح کہ اس کا کچھ حصہ دھوپ میں آ جائے اور کچھ سایہ میں رہے تو چاہیئے کہ وہ اٹھ جائے ۱؎ ۔

Narrated Abu Hurairah: Abul Qasim صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم said: When one of you is in the sun (Shams)--Makhlad's version has fay --and the shadow withdraws from him so that he is partly in sun and partly in shade, he should get up.

Haidth Number: 4821
وہ آئے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم خطبہ دے رہے تھے، تو وہ دھوپ میں کھڑے ہو گئے، اس کے بعد ( آپ نے انہیں سایہ میں آنے کے لیے کہا ) تو وہ سائے میں آ گئے ۔

Qais quoted his father as saying that he (his father) came when the Messenger of Allah صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم was addressing. He stood in the sun. He ordered him (to shift) and he shifted to the shade.

Haidth Number: 4822