Blog
Books
Search Hadith

باب: مسجد میں حلقہ بنا کر بیٹھنے کا بیان ۔

CHAPTER: Regarding sitting in circles.

3 Hadiths Found
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مسجد میں داخل ہوئے اور لوگ حلقے بنا کر بیٹھے ہوئے تھے، آپ نے فرمایا: کیا وجہ ہے کہ میں تم لوگوں کو الگ الگ گروہوں میں دیکھ رہا ہوں ۔

Jabir bin Samurah said: The Messenger of Allah صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم entered the mosque, and saw them ( his companions) in separate groups. He said: How is it that i see you in separate groups.

Haidth Number: 4823
Haidth Number: 4824
Haidth Number: 4825