Blog
Books
Search Hadith

باب: آدمی کس طرح بیٹھے ؟

CHAPTER: Regarding how a man should sit.

2 Hadiths Found
Haidth Number: 4846
انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا، آپ دونوں ہاتھ سے احتباء کرنے والے کی طرح بیٹھے ہوئے تھے تو جب میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو بیٹھنے میں «مختشع» اور موسیٰ کی روایت میں ہے «متخشع» ۱؎دیکھا تو میں خوف سے لرز گئی ۲؎۔

Narrated Qaylah daughter of Makhramah: She saw the Prophet صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم sitting with his arms round his legs. She said: When I saw the Messenger of Allah صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم in such humble condition in the sitting position (according to Musa's version), I trembled with fear.

Haidth Number: 4847