Blog
Books
Search Hadith

باب: پیدل چلنے والے کی چال کا بیان ۔

CHAPTER: The bearing of the Prophet(pbuh).

2 Hadiths Found
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب چلتے تو ایسا لگتا گویا آپ آگے کی جانب جھکے ہوئے ہیں ( جیسے کوئی اونچے سے نیچے کی طرف اتر رہا ہو ) ۔

Anas said: when the Prophet صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم walked, it looked as if he bent forwards.

Haidth Number: 4863
ابوالطفیل رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا، سعید کہتے ہیں کہ میں نے کہا: آپ کو کیسا دیکھا؟ وہ کہا: آپ گورے خوبصورت تھے جب چلتے تو ایسا لگتا گویا آپ نیچی جگہ میں اتر رہے ہیں۔

Saeed al-Jariri quoted Abu al-Tufail as saying: I saw the Messenger of Allah صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم. I asked: How did you see him? He said: He was white, good-looking, and when he walked, it looked as if he was descending to a low ground.

Haidth Number: 4864