Blog
Books
Search Hadith

باب: کبوتر بازی کا بیان ۔

CHAPTER: Playing with pigeons.

1 Hadiths Found
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک شخص کو دیکھا کہ وہ کبوتری کا ( اپنی نظروں سے ) پیچھا کر رہا ہے ( یعنی اڑا رہا ہے ) تو آپ نے فرمایا: ایک شیطان ایک شیطانہ کا پیچھا کر رہا ہے ۱؎ ۔

Narrated Abu Hurairah: The Messenger of Allah صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم saw a man pursuing a pigeon. He said: A devil is pursuing a female devil.

Haidth Number: 4940