Blog
Books
Search Hadith

باب: بچہ پیدا ہو تو اس کے کان میں اذان دینا کیسا ہے ؟

CHAPTER: Saying the adhan in the ear of the newborn.

3 Hadiths Found
Haidth Number: 5105
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس بچے لائے جاتے تھے تو آپ ان کے لیے برکت کی دعا فرماتے تھے، ( یوسف کی روایت میں اتنا اضافہ ہے کہ ) آپ ان کی تحنیک فرماتے یعنی کھجور چبا کر ان کے منہ میں دیتے تھے، البتہ انہوں نے برکت کی دعا فرمانے کا ذکر نہیں کیا ہے ۱؎۔

Narrated Aishah, Ummul Muminin: Boys used to be brought to the Messenger of Allah صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم, and he would invoke blessings on them. Yusuf added: and soften some dates and rub their palates with them . He did not mention blessings .

Haidth Number: 5106
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے فرمایا: کیا تم میں «مغربون» دیکھے گئے ہیں آپ نے دیکھے گئے ہیں کہا یا اسی طرح کا کوئی اور لفظ کہا، میں نے پوچھا: «مغربون» کون ہیں؟ آپ نے فرمایا: وہ لوگ جن میں جنوں کی شرکت ہو ۱؎ ۔

Narrated Aishah, Ummul Muminin: The Messenger of Allah صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم said to me: Have the mugharribun been seen (or some other word) among you? I asked: What do the mugharribun mean? He replied: They are those in whom is a strain of the jinn.

Haidth Number: 5107