Blog
Books
Search Hadith

باب: یتیم کی پرورش کی ذمہ داری لینے والے کی فضیلت کا بیان ۔

CHAPTER: One who takes care of an orphan.

1 Hadiths Found
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قیامت کے دن میں اور یتیم کی کفالت کرنے والا دونوں جنت میں اس طرح ( قریب قریب ) ہوں گے آپ نے بیچ کی، اور انگوٹھے سے قریب کی انگلی، کو ملا کر دکھایا۔

Sahl (bin Saad) reported the prophet صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم as saying; I and the one who takes the responsibility of an orphan will be in Paradise thus, and he joined his middle finger and forefinger.

Haidth Number: 5150