Blog
Books
Search Hadith

باب: دستک دے کر اجازت لینا ۔

CHAPTER: Asking permission to enter by knocking.

1 Hadiths Found
وہ اپنے والد کے قرضے کے سلسلے میں گفتگو کرنے کے لیے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس گئے، تو میں نے دروازہ کھٹکھٹایا، آپ نے پوچھا: کون ہے؟ میں نے کہا: میں ہوں آپ نے فرمایا: میں، میں ( کیا؟ ) گویا کہ آپ نے ( اس طرح غیر واضح جواب دینے ) کو برا جانا۔

Jabir said that he went to the prophet صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم about the debt of my father. He said: I knocked at the door. He asked: who is there? I replied: it is I. he said: I, as though he disapproved of it.

Haidth Number: 5187