Blog
Books
Search Hadith

باب: ایک آدمی کا جواب جماعت کی طرف سے کافی ہونے کا بیان ۔

CHAPTER: What has been narrated about one person responding on behalf of a group.

1 Hadiths Found
اگر جماعت گزر رہی ہو ( لوگ چل رہے ہوں ) تو ان میں سے کسی ایک کا سلام کر لینا سب کی طرف سے سلام کے لیے کافی ہو گا، ایسے ہی لوگ بیٹھے ہوئے ہوں اور ان میں سے کوئی ایک سلام کا جواب دیدے تو وہ سب کی طرف سے کفایت کرے گا ۱؎۔

Narrated Ali ibn Abu Talib: Abu Dawud said: Al-Hasan ibn Ali traced this tradition back to the Prophet صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم: When people are passing by, it is enough if one of them gives a salutation on their behalf, and that it is enough for those who are sitting if one of them replies.

Haidth Number: 5210