Blog
Books
Search Hadith

باب: مصافحہ کا بیان ۔

CHAPTER: Regarding shaking hands.

3 Hadiths Found
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب دو مسلمان آپس میں ملیں پھر دونوں مصافحہ کریں۱؎، دونوں اللہ عزوجل کی تعریف کریں اور دونوں اللہ سے مغفرت کے طالب ہوں تو ان دونوں کی مغفرت کر دی جاتی ہے ۔

Narrated Al-Bara ibn Azib: The Prophet صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم said: If two Muslims meet, shake hands, praise Allah, and ask Him for forgiveness, they will be forgiven.

Haidth Number: 5211
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب دو مسلمان آپس میں ملتے اور دونوں ایک دوسرے سے مصافحہ کرتے ہیں تو ان دونوں کے ایک دوسرے سے علیحدہ ہونے سے پہلے ہی ان کی مغفرت ہو جاتی ہے ۔

Narrated Al-Bara ibn Azib: The Prophet صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم said: Two Muslims will not meet and shake hands having their sins forgiven them before they separate.

Haidth Number: 5212
جب یمن کے لوگ آئے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تمہارے پاس یمن کے لوگ آئے ہیں یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے سب سے پہلے مصافحہ کرنا شروع کیا ۔

Narrated Anas ibn Malik: When the people of the Yemen came, the Messenger of Allah صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم said: The people of the Yemen have come to you and they are first to shake hands.

Haidth Number: 5213