Blog
Books
Search Hadith

باب: آدمی کسی کو «حفظك الله» ” اللہ تم کو اپنی حفاظت میں رکھے “ کہے اس کا بیان

CHAPTER: Saying ' May Allah protect you' (Hafizak Allah).

1 Hadiths Found
ابوقتادہ رضی اللہ عنہ نے ہم سے بیان کیا کہ: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اپنے ایک سفر میں تھے، لوگ پیاسے ہوئے تو جلدباز لوگ آگے نکل گئے، لیکن میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ہی اس رات رہا ( آپ کو چھوڑ کر نہ گیا ) تو آپ نے فرمایا: اللہ تیری حفاظت فرمائے جس طرح تو نے اس کے نبی کی حفاظت کی ہے ۔

Abu Qatadah said: The Prophet صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم was on journey. The people became thirsty, and they went quickly. I guarded the Messenger of Allah صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم on that night. He said: May Allah guard you for the reason you have guarded His Prophet!

Haidth Number: 5228