Blog
Books
Search Hadith

باب: بالاخانے بنانے کا بیان ۔

CHAPTER: Regarding having a room upstairs.

1 Hadiths Found
ہم نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے اور آپ سے غلہ مانگا تو آپ نے فرمایا: عمر! جاؤ اور انہیں دے دو، تو وہ ہمیں ایک بالاخانے پر لے کر چڑھے، پھر اپنے کمرے سے چابی لی اور اسے کھولا۔

Narrated Dukayn ibn Saeed al-Muzani: We came to the Prophet صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم and asked him for some corn. He said: Go, Umar, and give them. He ascended with us a room upstairs, took a key from his apartment and opened it.

Haidth Number: 5238