Blog
Books
Search Hadith

باب: رات میں آگ ( چراغ ) بجھا کر سونے کا بیان ۔

CHAPTER: Regarding extinguishing fires at night.

2 Hadiths Found
وہ کبھی اسے موقوفاً روایت کرتے ہیں اور کبھی اسے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم تک پہنچاتے ہیں کہ جب سونے لگو تو آگ گھر میں موجود نہ رہنے دو ( بجھا کر سوؤ ) ۔

Salim quoting his father (Ibn Umar) said ( sometimes he traced back to the Prophet صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم: Do not leave a fire burning in your houses while you are asleep.

Haidth Number: 5246
ایک چوہیا آئی اور چراغ کی بتی کو پکڑ کر کھینچتی ہوئی لائی اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے اس چٹائی پر ڈال دیا جس پر آپ بیٹھے تھے اور درہم کے برابر جگہ جلا دی، ( یہ دیکھ کر ) آپ نے فرمایا: جب سونے لگو تو اپنے چراغوں کو بجھا دیا کرو، کیونکہ شیطان چوہیا جیسی چیزوں کو ایسی باتیں سجھاتا ہے تو وہ تم کو جلا دیتی ہے ۔

Ibn Abbas said: A mouse came dragging a wick and dropped before the Messenger of Allah صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم on the mat on which he was sitting with the result that it burned a hole in it about the size of dirham. He (the prophet) said: When you go to sleep, extinguish your lamps, for the devil guides a creature like this to do thus and sets you on fire.

Haidth Number: 5247