Blog
Books
Search Hadith

باب: جب ستون یا اس جیسی چیز کی طرف نماز پڑھے تو اسے اپنے کس جانب کرے ؟

CHAPTER: If He Prays Towards A Pillar Or Other Object, Where Should It Be In Relation To Him.

1 Hadiths Found
میں نے جب بھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو کسی لکڑی یا ستون یا درخت کی طرف نماز پڑھتے دیکھا، تو آپ اسے اپنے داہنے ابرو یا بائیں ابرو کے مقابل کئے ہوتے، اسے اپنی دونوں آنکھوں کے بیچوں بیچ میں نہیں رکھتے ۱؎۔

Narrated Al-Miqdad ibn al-Aswad: I never saw the Messenger of Allah صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم praying in front of a stick, a pillar, or a tree, without having it opposite his right or left eyebrow, and not facing it directly.

Haidth Number: 693