Blog
Books
Search Hadith

باب: کسی حادثہ کے پیش آ جانے پر نماز ہلکی کر دینے کا بیان ۔

CHAPTER: Making The Prayer Shorter Due To An Unexpected Occurrence.

1 Hadiths Found
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میں نماز کے لیے کھڑا ہوتا ہوں اور میں چاہتا ہوں کہ اسے لمبی کروں پھر میں بچے کے رونے کی آواز سنتا ہوں، تو اسے مختصر کر دیتا ہوں، اس اندیشہ سے کہ میں اس کی ماں کو مشقت میں نہ ڈال دوں ۔

Abu Qatadah reported the Messenger of Allah صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم as saying: I stand up to pray and intend to prolong it; but when I hear the cry of a boy I shorten if for fear that his mother might be distressed.

Haidth Number: 789