Blog
Books
Search Hadith

باب: وضو کی فرضیت کا بیان

CHAPTER: The Obligatory Status Of Wudu’.

3 Hadiths Found
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ چوری کے مال سے کوئی صدقہ قبول نہیں کرتا، اور نہ ہی بغیر وضو کے کوئی نماز ۔

Narrated Abul Malih: The Prophet صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم said: Allah does not accept charity from goods acquired by embezzlement as He does not accept prayer without purification.

Haidth Number: 59
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم میں سے جب کوئی شخص بے وضو ہو تو اللہ تعالیٰ اس کی نماز کو اس وقت تک قبول نہیں کرتا جب تک کہ وہ وضو نہ کر لے

Narrated Abu Hurairah: The Messenger of Allah صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم said: Allaah, the Exalted, does not accept the prayer of any of you when you are defiled until you performed ablution.

Haidth Number: 60
Haidth Number: 61