Blog
Books
Search Hadith

باب: ضرورت کے وقت سجدہ میں کہنیوں کو زانو پر لگانے کی اجازت کا بیان ۔

CHAPTER: Concession In This Regard When There Is A Need.

1 Hadiths Found
صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے آپ سے شکایت کی کہ جب لوگ پھیل کر سجدہ کرتے ہیں تو سجدے میں ہمیں تکلیف ہوتی ہے، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: زانو ( گھٹنے ) سے مدد لے لیا کرو ۱؎ ۔

Narrated Abu Hurairah: The Companions of the Prophet صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم complained to the Prophet صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم about the hardship when they kept their forearms far away from their sides while prostrating. He said: Take help with the elbows (by spreading them on the ground and sticking them to the sides).

Haidth Number: 902