Blog
Books
Search Hadith

باب: جمعہ کے دن خطبہ میں لوگوں کی گردنیں پھلانگ کر آگے جانا منع ہے ۔

CHAPTER: Stepping Over People’s Neck On Friday.

1 Hadiths Found
ہم نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابی عبداللہ بن بسر رضی اللہ عنہ کے ساتھ جمعہ کے دن ( مسجد میں ) تھے، اتنے میں ایک شخص لوگوں کی گردنیں پھاندتا ہوا آیا تو عبداللہ بن بسر نے کہا: ایک شخص ( اسی طرح ) جمعہ کے دن لوگوں کی گردنیں پھاندتا ہوا آیا اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم خطبہ دے رہے تھے تو آپ نے اس شخص سے فرمایا: بیٹھ جاؤ، تم نے لوگوں کو تکلیف پہنچائی ہے ۔

Abu al-Zahiriyyah said: We were in the company of Abdullah bin Busr, the Companion of the Prophet صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم, on a Friday. A man came and stepped over the people. Abdullah bin Busr said: A man came and stepped over the people while the Prophet صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم was giving the sermon on Friday. The Prophet صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم said: Sit down, you have annoyed (the people).

Haidth Number: 1118