Blog
Books
Search Hadith

باب: مسافر کو شک ہو کہ نماز کا وقت ہوا یا نہیں پھر وہ نماز پڑھ لے تو یہ جائز ہے ۔

CHAPTER: A Traveler Praying While He Is Unsure Of The Time.

1 Hadiths Found
میں نے انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے کہا: ہم سے آپ کوئی ایسی حدیث بیان کیجئے جسے آپ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا ہو، انہوں نے کہا: جب ہم لوگ سفر میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ہوتے تو ہم کہتے: سورج ڈھل گیا یا نہیں ۱؎ تو آپ ظہر پڑھتے پھر کوچ کرتے۔

Narrated Mishaj bin Musa: I asked Anas bin Malik: Narrate to us what you heard the Messenger of Allah صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم say. He said: When we travelled along with the Messenger of Allah صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم, we would say: Did the sun pass the meridian or not? But he (the Prophet) would offer the noon prayer and then proceed.

Haidth Number: 1204