Blog
Books
Search Hadith

باب: پوری طرح اور مکمل وضو کرنے کا بیان ۔

CHAPTER: Regarding Isbagh (To Complete) Al-Wudu’.

1 Hadiths Found
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک قوم کو اس حال میں دیکھا کہ وضو کرنے میں ان کی ایڑیاں ( پانی نہ پہنچنے کی وجہ سے ) خشک تھیں تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ایڑیوں کو بھگونے میں کوتاہی کرنے والوں کے لیے جہنم کی آگ سے تباہی ہے وضو پوری طرح سے کرو ۱؎ ۔

Abdullah bin Amr reported: The Messenger of Allah صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم saw some people (performing ablution) while their heels were dry. He then said: Woe to the heels because of Hell. Perform the ablution in full

Haidth Number: 97