Blog
Books
Search Hadith

باب: سورۃ الفاتحہ لمبی سورتوں میں سے ہے اس کے قائل کا بیان ۔

CHAPTER: Whoever Said That It (The Fatihah) Is From The ’Long’ Surahs.

1 Hadiths Found
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو سات لمبی سورتیں دی گئیں ہیں ۱؎ اور موسیٰ ( علیہ السلام ) کو چھ دی گئی تھیں، جب انہوں نے تختیاں ( جن پر تورات لکھی ہوئی تھی ) زمین پر ڈال دیں تو دو آیتیں اٹھا لی گئیں اور چار باقی رہ گئیں۔

Narrated Abdullah ibn Abbas: The Messenger of Allah صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم was given seven repeated long surahs, while Moses was given six, When he threw the tablets, two of them were withdrawn and four remained.

Haidth Number: 1459