Blog
Books
Search Hadith

باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے علاوہ کسی دوسرے پر درود بھیجنے کا بیان ۔

CHAPTER: Sending Salat Upon Other Than The Prophet (saws).

1 Hadiths Found
ایک عورت نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے کہا: میرے اور میرے شوہر کے لیے رحمت کی دعا فرما دیجئیے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: «صلى الله عليك وعلى زوجك» اللہ تجھ پر اور تیرے شوہر پر رحمت نازل فرمائے ۔

Narrated Jabir ibn Abdullah: A woman said to the Prophet صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم: Invoke blessing on me as well as on my husband. The Prophet صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم said: May Allah send blessing on you and your husband.

Haidth Number: 1533