Blog
Books
Search Hadith

باب: اپنے مسلمان بھائی کے لیے غائبانہ دعا کرنے کا بیان ۔

CHAPTER: Supplicating For One In His Absence.

3 Hadiths Found
مجھ سے میرے شوہر ابوالدرداء رضی اللہ عنہ نے بیان کیا ہے کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا: جب کوئی اپنے بھائی کے لیے غائبانے ( غائبانہ ) میں دعا کرتا ہے تو فرشتے آمین کہتے ہیں اور کہتے ہیں: تیرے لیے بھی اسی جیسا ہو ۔

Abu Al-Darda said: I heard the Messenger of Allah صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم say: When a Muslim supplicates for his absent brother the angels say: Amin, and may you receive the like.

Haidth Number: 1534
Haidth Number: 1535
Haidth Number: 1536