Blog
Books
Search Hadith

باب: زکاۃ وصول کرنے والا زکاۃ دینے والوں کے لیے دعا کرے ۔

CHAPTER: Blessing Of The Collector Of Zakat To The Payers.

1 Hadiths Found
میرے والد ( ابواوفی ) اصحاب شجرہ ۱؎ میں سے تھے، جب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس کوئی قوم اپنے مال کی زکاۃ لے کر آتی تو آپ فرماتے: اے اللہ! آل فلاں پر رحمت نازل فرما، میرے والد اپنی زکاۃ لے کر آپ کے پاس آئے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اے اللہ! ابواوفی کی اولاد پر رحمت نازل فرما ۲؎ ۔

Narrated Abdallah bin Abi Awfa: My father was one of those Companions who took the oath of allegiance at the hand of the Prophet صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم beneath the tree. The Prophet صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم said when the people brought him their sadaqah: O Allah, bless the family of so and so. When my father brought him his sadaqah he said O Allah bless the family of Abu Awfa.

Haidth Number: 1590