Blog
Books
Search Hadith

باب: داڑھی کے خلال کا بیان ۔

CHAPTER: Parting One’s Fingers Through The Beard.

1 Hadiths Found
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب وضو کرتے تو ایک چلو پانی لے کر اسے اپنی ٹھوڑی کے نیچے لے جاتے تھے، پھر اس سے اپنی داڑھی کا خلال کرتے اور فرماتے: میرے رب عزوجل نے مجھے ایسا ہی حکم دیا ہے ۔ ابوداؤد کہتے ہیں: ولید بن زور ان سے حجاج بن حجاج اور ابوالملیح الرقی نے روایت کی ہے۔

Narrated Anas ibn Malik: Whenever the Messenger of Allah صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم performed ablution, he took a handful of water, and, putting it under his chin, made it go through his beard, saying: Thus did my Lord command me.

Haidth Number: 145