Blog
Books
Search Hadith

باب: محرم ہتھیار ساتھ رکھے اس کے حکم کا بیان ۔

CHAPTER: A Muhrim Carrying Weapons.

1 Hadiths Found
جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حدیبیہ والوں سے صلح کی تو آپ نے ان سے اس شرط پر مصالحت کی کہ مسلمان مکہ میں جلبان السلاح کے ساتھ ہی داخل ہوں گے ۱؎ تو میں نے ان سے پوچھا: «جلبان السلاح» کیا ہے؟ انہوں نے کہا: «جلبان السلاح» میان کا نام ہے اس چیز سمیت جو اس میں ہو۔

Al Bara (bin Azib) said When the Messenger of Allah صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم concluded the treaty with the people of Al Hudaibiyyah, they stipulated that they (the Muslims) would not enter (Makkah) except with the bag of armament (julban al-silah). I asked what is julban al-silah? He replied: The bag with its contents.

Haidth Number: 1832