Blog
Books
Search Hadith

باب: محرم پر سایہ کرنا کیسا ہے ؟

CHAPTER: A Muhrim Being Shaded

1 Hadiths Found
ہم نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ حجۃ الوداع کیا تو میں نے اسامہ اور بلال رضی اللہ عنہما کو دیکھا کہ ان میں سے ایک نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی اونٹنی کی مہار پکڑے ہوئے تھے، اور دوسرے اپنا کپڑا اٹھائے تھے تاکہ وہ آپ پر دھوپ سے سایہ کر سکیں ۱؎ یہاں تک کہ آپ نے جمرہ عقبہ کی رمی کی۔

Umm al Hussain said We performed the Farewell Pilgrimage along with the Prophet صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم. I saw Usamah and Bilal one of them holding the halter of the she-Camel of the Prophet صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم, while the other raising his garment and sheltering from the heat till he had thrown pebbles at the jamrah of the ‘Aqabah.

Haidth Number: 1834