Blog
Books
Search Hadith

باب: حج سے روک لیے جانے کا بیان ۔

CHAPTER: Being Prevented From Completing Hajj.

1 Hadiths Found
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس شخص کی ہڈی ٹوٹ جائے، یا لنگڑا ہو جائے تو وہ حلال ہو گیا، اب اس پر اگلے سال حج ہو گا ۱؎ ۔ عکرمہ کہتے ہیں: میں نے ابن عباس رضی اللہ عنہما اور ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے اس کے بارے میں پوچھا تو ان دونوں نے کہا: انہوں نے سچ کہا۔

Al Hajjaj bin Amr Al Ansari reported the Messenger of Allah صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم as saying “ If anyone breaks (a bone or leg) or becomes lame, he has come out of the sacred state and must perform Hajj the following year. ” Ikrimah said I asked Ibn Abbas and Abu Hurairah about this. They replied He spoke the truth.

Haidth Number: 1862