Blog
Books
Search Hadith

باب: یوم النحر ( قربانی کے دن ) میں کس وقت خطبہ دیا جائے ؟

CHAPTER: What Time Should The Sermon Be Delivered On The Day Of The Sacrifice.

2 Hadiths Found
میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو منیٰ میں ایک سفید خچر پر سوار لوگوں کو خطبہ دیتے سنا جس وقت آفتاب بلند ہو چکا تھا اور علی رضی اللہ عنہ آپ کی طرف سے اسے لوگوں کو پہنچا ۱؎ رہے تھے اور دور والوں کو بتا رہے تھے، کچھ لوگ بیٹھے ہوئے تھے اور کچھ کھڑے تھے۔

Narrated Rafi ibn Amr al-Muzani: I saw the Messenger of Allah صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم addressing the people at Mina (on the day of sacrifice) when the sun rose high (i. e. in the forenoon) on a white mule, and Ali (Allah be pleased with him) was interpreting on his behalf; some people were standing and some sitting.

Haidth Number: 1956
عباس رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے حاجیوں کو پانی پلانے کی وجہ سے منیٰ کی راتوں کو مکہ میں گزارنے کی اجازت مانگی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں اجازت دے دی۔

Narrated Ibn Umar: Al-Abbas sought permission from the Messenger of Allah صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم to pass the night at Makkah during the period of his stay at Mina for distributing water among the people. He gave him permission.

Haidth Number: 1959