Blog
Books
Search Hadith

باب: منیٰ کی راتوں کو مکہ میں گزارنے کا بیان ۔

CHAPTER: On Spending Nights Of Mina In Makkah.

1 Hadiths Found
انہوں نے عبدالرحمٰن بن فروخ کو ابن عمر رضی اللہ عنہما سے پوچھتے ہوئے سنا، وہ کہہ رہے تھے کہ ہم لوگوں کا مال بیچتے ہیں تو کیا ہم میں سے کوئی منیٰ کی راتوں میں مکہ میں جا کر مال کے پاس رہے؟ انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تو رات اور دن دونوں منیٰ میں رہا کرتے تھے ۱؎۔

Ibn Jurayj asked Ibn Umar: We sell the property of the people; so one of us goes to Makkah and passes the night there with the property (during the stay at Mina). He said: The Messenger of Allah صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم used to pass night and day at Mina.

Haidth Number: 1958