Blog
Books
Search Hadith

باب: آدمی ایک ہی وضو سے کئی نمازیں پڑھ سکتا ہے ۔

CHAPTER: A Person Praying (All) The Prayers With One Wudu’.

4 Hadiths Found
عمرو بن عامر بجلی ابواسد بن عمرو ہیں ) کہتے ہیں کہ میں نے انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے وضو کے بارے میں پوچھا، تو انہوں نے کہا: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ہر نماز کے لیے وضو کرتے تھے، اور ہم لوگ ایک ہی وضو سے کئی نمازیں پڑھا کرتے تھے۔

Abu Asad bin Amr said: I asked Anas bin Malik about ablution. He replied: The Prophet صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم performed ablution for each prayer and we offered (many) prayers with the same ablution.

Haidth Number: 171
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فتح مکہ کے دن ایک ہی وضو سے پانچ نمازیں ادا کیں، اور اپنے دونوں موزوں پر مسح کیا، اس پر عمر رضی اللہ عنہ نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے کہا: میں نے آج آپ کو وہ کام کرتے دیکھا ہے جو آپ کبھی نہیں کرتے تھے ۱؎ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میں نے ایسا جان بوجھ کر کیا ہے ۔

Buraidah on the authority of his father reported: The Messenger of Allah صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم performed five prayers with the same ablution of the occasion of the capture of Makkah, and he wiped over his socks. Umar said to him (the Prophet): I saw you doing a thing today that you never did. He said: I did it deliberately.

Haidth Number: 172
Haidth Number: 174
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک شخص کو نماز پڑھتے دیکھا، اس کے پاؤں کے اوپری حصہ میں ایک درہم کے برابر حصہ خشک رہ گیا تھا، وہاں پانی نہیں پہنچا تھا، تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے وضو، اور نماز دونوں کے لوٹانے کا حکم دیا ۱؎۔

Narrated Some Companions of the Prophet: The Prophet صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم saw a person offering prayer, and on the back of his foot a small part equal to the space of a dirham remained unwashed; the water did not reach it. The Prophet صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم commanded him to repeat the ablution and prayer.

Haidth Number: 175