Blog
Books
Search Hadith

باب: بڑی عمر والے کی رضاعت کا حکم ۔

CHAPTER: Regarding Breastfeeding An Adult.

3 Hadiths Found
رسول صلی اللہ علیہ وسلم ان کے پاس تشریف لائے، ان کے پاس ایک شخص بیٹھا ہوا تھا، ( حفص کی روایت میں ہے ) آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ بات ناگوار گزری، آپ کا چہرہ متغیر ہو گیا ( پھر حفص اور شعبہ دونوں کی روایتیں متفق ہیں ) عائشہ رضی اللہ عنہا نے کہا: اللہ کے رسول یہ تو میرا رضاعی بھائی ہے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اچھی طرح دیکھ لو کون تمہارے بھائی ہیں؟ کیونکہ رضاعت تو غذا سے ثابت ہوتی ہے ۱؎ ۔

Aishah said the Messenger of Allah صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم visited her when a man was with her. The narrator Hafs said “this grieved him and he frowned”. The agreed version then goes, She said “He is my foster brother Messenger of Allah صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم”. He said “Consider, who are you brethren, for fosterage is consequent on hunger. ”

Haidth Number: 2058
Haidth Number: 2059
Haidth Number: 2060