Blog
Books
Search Hadith

باب: جب دو ولی ایک عورت کا نکاح کر دیں تو اس کے حکم کا بیان ۔

CHAPTER: If Two Guardians Marry Her Off.

1 Hadiths Found
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس عورت کا نکاح دو ولی کر دیں تو وہ اس کی ہو گی جس سے پہلے نکاح ہوا ہے اور جس شخص نے ایک ہی چیز کو دو آدمیوں سے فروخت کر دیا تو وہ اس کی ہے جس سے پہلے بیچی گئی ۔

Narrated Samurah: The Prophet صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم said: Any woman who is married by two guardians (to two different men) belongs to the first woman who is married by two guardians (to two different men) belongs to the first of them and anything sold by a man to two persons belongs to the first of them.

Haidth Number: 2088