Blog
Books
Search Hadith

باب: عورت کو طلاق کا اختیار دینے کا بیان ۔

CHAPTER: Regarding Allowing The Wife To Choose.

1 Hadiths Found
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں ( اپنے عقد میں رہنے یا نہ رہنے کا ) اختیار دیا تو ہم نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم ہی کو اختیار کیا، پھر آپ نے اسے کچھ بھی شمار نہیں کیا ۱؎۔

Aishah said The Messenger of Allah صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم gave us our choice and we chose him so that was not reckoned anything (i. e., divorce)

Haidth Number: 2203