Blog
Books
Search Hadith

باب: آزاد ہونے کے بعد لونڈی کو کب تک اختیار ہے ؟

CHAPTER: When Will She Have Such An Option?

1 Hadiths Found
بریرہ رضی اللہ عنہا آزاد کی گئی اس وقت وہ آل ابواحمد کے غلام مغیث رضی اللہ عنہ کے نکاح میں تھی تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے اختیار دیا اور اس سے کہا: اگر اس نے تجھ سے صحبت کر لی تو پھر تجھے اختیار حاصل نہیں رہے گا ۔

Narrated Aishah, Ummul Muminin: Barirah was emancipated, and she was the wife of Mughith, a slave of Aal Abu Ahmad. The Messenger of Allah صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم gave her choice, and said to her: If he has intercourse with you, then there is no choice for you.

Haidth Number: 2236