Blog
Books
Search Hadith

باب: جمعہ کے دن کو روزہ کے لیے خاص کرنا منع ہے ۔

CHAPTER: The Prohibition Of Specifying Friday For Fasting.

2 Hadiths Found
Haidth Number: 2420
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: فرض روزے کے علاوہ کوئی روزہ سنیچر ( ہفتے ) کے دن نہ رکھو اگر تم میں سے کسی کو ( اس دن کا نفلی روزہ توڑنے کے لیے ) کچھ نہ ملے تو انگور کا چھلکہ یا درخت کی لکڑی ہی چبا لے ۔ ابوداؤد کہتے ہیں: یہ منسوخ حدیث ہے ۱؎۔

Narrated As-Samma sister of Abdullah ibn Busr: The Prophet صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وسلم said: Do not fast on Saturday except what has been made obligatory on you; and if one of you can get nothing but a grape skin or a piece of wood from a tree, he should chew it.

Haidth Number: 2421